جناح ہاؤس حملہ،سابق آئی جی پولیس کا بیٹا بھی گرفتار
لاہور( این این آئی)9مئی کو جناح ہائوس لاہور کے باہر اور اندر احتجاج، توڑ پھوڑ کے الزام میں سابق آئی جی سندھ اور پنجاب کے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم رضوان ضیاء کو جناح ہائوس کے باہر احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام میں پکڑا ہے، رضوان ضیاء… Continue 23reading جناح ہاؤس حملہ،سابق آئی جی پولیس کا بیٹا بھی گرفتار