بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

عمران خان سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، سہولت کار بھی شامل تھے،مریم نواز

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، سہولت کار بھی شامل تھے،مریم نواز

وہاڑی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، عمران خان ماسٹر مائنڈ ہے، سہولت کار بھی شامل تھے، سانحے پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ایسا حملہ توبھارت بھی نہیں… Continue 23reading عمران خان سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، سہولت کار بھی شامل تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کا وزیرصحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کا وزیرصحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنس کو شرم ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صحت اور ان کے معاونین کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا وزیرصحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

سابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2023

سابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

فیصل آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے پارٹی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد نے کہا کہ 11 سال پہلے سیاست شروع کی 2013ء میں ایم پی اے اور 2018ء میں ممبر… Continue 23reading سابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، 4 دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 26  مئی‬‮  2023

مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، 4 دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطا بق اتوار28 مئی کو مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونگی، جو 31 مئی تک موجود رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ 28 سے 31 مئی کے دوران لاہور،… Continue 23reading مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، 4 دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

عمران خان کو بڑا دھچکا ، چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان کو بڑا دھچکا ، چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بڑا دھچکا لگ گیا،پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہو گئے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمال اکبر انصاری نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات پر دل رنجیدہ ہے… Continue 23reading عمران خان کو بڑا دھچکا ، چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی

ابرار الحق نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

ابرار الحق نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھاکہ میری پرورش ایسے گھرانے میں ہوئی جو سیاسی بھی تھا اور فوجی گھرانہ بھی تھا، اللہ نے جب مجھے شہرت دی تو… Continue 23reading ابرار الحق نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

عوام کو اتنا نقصان کوئی دشمن نہیں پہنچا سکتاجتنا ایک سال میں پی ڈی ایم نے پہنچایا، عمران خان نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 26  مئی‬‮  2023

عوام کو اتنا نقصان کوئی دشمن نہیں پہنچا سکتاجتنا ایک سال میں پی ڈی ایم نے پہنچایا، عمران خان نے اعداد و شمار جاری کر دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ڈی ایم حکومت کی ایک سال کی معاشی کارکردگی کو بدترین قرار دیتے ہوئے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان نے ٹوئٹر پر معاشی کارکردگی پر ایک سال کے اعداد و… Continue 23reading عوام کو اتنا نقصان کوئی دشمن نہیں پہنچا سکتاجتنا ایک سال میں پی ڈی ایم نے پہنچایا، عمران خان نے اعداد و شمار جاری کر دیے

عدلیہ وفاقی حکومت کے ماتحت نہیں،چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل کو جواب

datetime 26  مئی‬‮  2023

عدلیہ وفاقی حکومت کے ماتحت نہیں،چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل کو جواب

اسلام آباد (این ین آئی)حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے بننے والے لارجر بینچ میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض کردیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس اظہر رضوی پر مشتمل پانچ رکنی… Continue 23reading عدلیہ وفاقی حکومت کے ماتحت نہیں،چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل کو جواب

چودھری پرویز الہیٰ کی ممکنہ گرفتاری، پولیس نے میڈیا کی گاڑیوں کو بھی ہٹا دیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

چودھری پرویز الہیٰ کی ممکنہ گرفتاری، پولیس نے میڈیا کی گاڑیوں کو بھی ہٹا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پریز الہیٰ کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پولیس نے میڈیا گاڑیوں کو بھی ان کے گھر کے سامنے سے ہٹا دیا۔  پرویز الٰہی کے گھر کی جانب جانے والے تمام راستے پہلے سے بند ہیں، گھر کی جانب جانے والے تمام راستوں پر بھاری… Continue 23reading چودھری پرویز الہیٰ کی ممکنہ گرفتاری، پولیس نے میڈیا کی گاڑیوں کو بھی ہٹا دیا

1 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 12,328