رانا ثناء اللہ نے شکست تسلیم کرلی،حیرت انگیزاعلان
لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر میرے موقف کو پارٹی کے اندر شکست ہوئی مگر اب فوجی عدالتوں کے ساتھ ہوں ‘ آئندہ انصاف کے نظام کی تمام کوتاہیاں دور کر دی جائیں گی تاکہ فوجی عدالتوں کی ضرورت ہی… Continue 23reading رانا ثناء اللہ نے شکست تسلیم کرلی،حیرت انگیزاعلان











































