امریکہ میں ایک اورمسجد میں آگ لگا دی گئی
فلوریڈا(آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،امریکی شہر فلوریڈا کی مسجد میں آگ لگا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا میںمسلمانوں کےخلاف نفرت کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔امریکی شہر فلوریڈا کی مسجد میں آگ… Continue 23reading امریکہ میں ایک اورمسجد میں آگ لگا دی گئی











































