’’حکومت کی جانب سے ایک اور بڑی قربانی کی تیاریاں ‘‘ کیوں اور کسے قربا ن کیا جارہا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کہ کچھ عرصہ قبل نیوز لیکس سکینڈل چلا تھا جس میں حکومت کی جانب سے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی قربانی دی گئی اور انہیں برطرف کر دیا گیا ۔ اب نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ’’حکومت کی جانب سے ایک اور بڑی قربانی کی تیاریاں ‘‘ کیوں اور کسے قربا ن کیا جارہا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف











































