امیر مقام نے کام کردکھایا،بڑی بغاوت،خیبرپختونخواحکومت لرز اُٹھی
پشاور (آئی این پی) تحر یک انصاف میں نئی پھوٹ پڑ گئی ‘18ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی اور 6 ایم این ایز کا وفاداریاں تبدیل کرنے کا امکان، امیر مقام اور پرویز اشرف کے ناراض کھلاڑیوں سے رابطے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی ہے اور متعدد کھلاڑی قیادت سے ناراض… Continue 23reading امیر مقام نے کام کردکھایا،بڑی بغاوت،خیبرپختونخواحکومت لرز اُٹھی











































