اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

’’حکومت کی جانب سے ایک اور بڑی قربانی کی تیاریاں ‘‘ کیوں اور کسے قربا ن کیا جارہا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کہ کچھ عرصہ قبل نیوز لیکس سکینڈل چلا تھا جس میں حکومت کی جانب سے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی قربانی دی گئی اور انہیں برطرف کر دیا گیا ۔ اب نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نیوز لیکس کیس  ابھی تک ختم نہیں ہو ا اور پرویز رشید کے بعد اب طارق فاطمی کو

قربانی کا بکرا بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ ڈان لیکس میں جن اہم ترین شخصیت کا نام ہے وہ لندن میں موجود ہیں جس سے صاف ظاہر ہے کہ ڈان لیکس میں ان کا نام نہیں ہے لہٰذا ڈان لیکس میں طارق فاطمی کو غالبا قربانی کا بکرا بنا کر ان پر تمام تر ملبہ ڈالا جا سکتا ہے (ان کا کہنا تھا کہ یہ شخصیت طارق فاطمی کی جگہ کوئی اور بھی ہو سکتا ہے ) ۔ شاہد مسعود نے کہا کہ ڈان لیکس کی رپورٹ تیار ہے ۔ لیکن کیا عوام اسے قبول کریں گے یا نہیں؟ یہ وقت آنے پر معلوم ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…