منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

’’صورتحال کشیدہ‘‘ پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے جب کہ سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی کے باعث مسلسل ساتویں روز بھی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈ یا رپو رٹ کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری کے لئے صوبائی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے کر اسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دی ہیں تاہم سروسز اسپتال لاہور کے ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی مسلسل جاری ہے اور اسپتال میں ساتویں

روز بھی او پی ڈیز، ٹیسٹ اور اور آپریشنز نہ ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مریضوں کا کہنا ہے کہ مریض تڑپ رہے ہیں لیکن اس کے باوجود محکمہ صحت پنجاب اور اسپتال انتظامیہ کو مریضوں کی تکلیف کا کوئی احساس نہیں ہے۔ دوسری جانب ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو پنجاب بھر کے ڈاکٹرز ایک بار پھر ہڑتال پر چلے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…