پاناما کیس کا فیصلہ،عمران خان نے اہم سیاسی رہنما کو بنی گالابلالیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے جانے کے باعث اپنے سیاسی رفیق شیخ رشید کو (آج)بدھ کو بنی گالہ بلا لیا ‘ دونوں جماعتوں کے قائدین 20 اپریل کو فیصلے کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں… Continue 23reading پاناما کیس کا فیصلہ،عمران خان نے اہم سیاسی رہنما کو بنی گالابلالیا











































