پاناماکیس کافیصلہ آج ہوگا؟دوآپشن سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف نااہل ہوں گے یا کمیشن بنے گا، فیصلہ آج ہو جائے گا۔ کیس کی سماعت آج ہو گی، فریقین کو نوٹسز اور دیگر کو پاسز جاری کر دیے گئے ہیں، وزیراعظم نے کارکنوں کو سپریم کورٹ جانے سے روک… Continue 23reading پاناماکیس کافیصلہ آج ہوگا؟دوآپشن سامنے آگئے











































