لیگی رہنما کے بھتیجے کی مہنگی ترین شادی دولہا،دلہن دونوں کے خاندانوں کو بھاری پڑ گئی
ملتان(آئی این پی)ملتان میں مہنگی شادی مزید مہنگی پڑ گئی۔ مہنگی ترین شادی اور کروڑوں روپے کا جہیز دینے پر انکم ٹیکس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں مہنگی ترین شادی کی اطلاع ملنے پر انکم ٹیکس حکام نے کارروائی کی،جس دوران حکام نے… Continue 23reading لیگی رہنما کے بھتیجے کی مہنگی ترین شادی دولہا،دلہن دونوں کے خاندانوں کو بھاری پڑ گئی











































