’’اتنی رقم کہاں سے آئی؟‘‘ ملتان میں مہنگی شادی انتہائی مہنگی پڑ گئی؟
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگی شادی کا مہنگا شوق بھاری پڑ گیا، ملتان میں ایف بی آر حکام نے شادی میں شاہ خرچیوں پر دلہا اور دلہن کے گھر والوں کو نوٹس بھجوا دیا ، اثاثوں اور ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات مانگ لیں۔ 24 مارچ تک جواب نہ دیا تو سخت قانونی کارروائی کی دھمکی بھی… Continue 23reading ’’اتنی رقم کہاں سے آئی؟‘‘ ملتان میں مہنگی شادی انتہائی مہنگی پڑ گئی؟











































