پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہبازشریف نےصرف پنجاب نہیں بلکہ پاکستان بھرکے طلباکے دل جیت لئے کیونکہ کام ہی ایساکردکھایاہے جوکوئی بھی نہ کرسکا

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں امتحانات میں پوزیشن ہولڈز طلباء وطالبات کو پنجاب حکومت کی جانب سے یورپ ٹرپ کیلئے دعوت نامہ موصول ہورہے ہیں ۔ اِس حوالے سے حکومت پنجاب براہ راست سٹوڈنٹس سے رابطہ کر رہی ہے۔یاد رہے کہ حکومت پنجاب ذہین طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے ملک بھر سے پوزیشن ہولڈز کے اعزاز میں لاہور میں تین روزہ شاندار و پُرتپاک تقریب کا انعقاد کر چکی ہے ،جس میں

حکومت کی جانب سے یورپ کے ٹرپ کے علاوہ فی کس چار لاکھ انعامی رقم کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔ شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب ذہین و ہونہار طلباء طالبات کو بااختیار بنانے کیلئے وسائل کی فراہمی کو سود مند سرمایہ کاری تصورکرتی ہے، جب کہ انہیں دنیا بھر میں بدلتے ہوئے حالات سے آگاہی دینے کے پروگراموں کیلئے بھی اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی جسکا دائرہ کار پاکستان بھر تک پھیلا دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…