دبئی میں کس کو رکھا ہوا ہے؟آصف زرداری کھل کر بول پڑے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے انکشاف کیاہےکہ مجھے بلیاں پالنے کابہت شوق ہے اوراس وجہ سے ایک بلی میں نے دبئی میں رکھی ہوئی ہے جس کومیں پیارسے بلی جان کہتاہوں جبکہ کراچی میں بھی ایک بلارکھاہواہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم پربجلی پیدانہ کرنے کاالزام لگانے والے نوازشریف خود بتائیں کہ انہوں نے کتنی بجلی پیداکی ہے کہ… Continue 23reading دبئی میں کس کو رکھا ہوا ہے؟آصف زرداری کھل کر بول پڑے











































