’’وفاقی حکومت بازی لے گئی ‘‘ تمام تعلیمی اداروں میں قرآن پاک لازمی پڑھایا جائے گا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا بل 2017ء منظور کرلیا۔ وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے ایوان میں تمام تعلیمی اداروں میں مسلمان طلباء کے لئے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے احکام وضع کرنے کا بل (قرآن پاک کی… Continue 23reading ’’وفاقی حکومت بازی لے گئی ‘‘ تمام تعلیمی اداروں میں قرآن پاک لازمی پڑھایا جائے گا











































