آپریشن ردالفساد،پاک فوج کاخوف ، کالعدم تنظیم کے مشہور کمانڈرنے خودکوہینڈگرنیڈسے اُڑاکرخودکشی کرلی
ٹانک(آن لائن) ملک بھر کی طرح ٹانک میں آپریشن ردلفساد کے تحت سکیورٹی فورسسزکاشیخ اُتار میں سرچ آپریشن تحریک طالبان کے اہم کمانڈرفضل امین اور فورسز کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ،فضل امین نے گرفتاری کے خوف سے خود کو ہینڈ گرنیڈ سے اُڑادیا۔ٹانک پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق خفیہ ذرائع سے ملنے… Continue 23reading آپریشن ردالفساد،پاک فوج کاخوف ، کالعدم تنظیم کے مشہور کمانڈرنے خودکوہینڈگرنیڈسے اُڑاکرخودکشی کرلی











































