پانامہ کیس فیصلہ، وزیراعظم نواز شریف نے پیش بندی کر لی، وزیروں کو اہم حکم جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز لیکس سکینڈل میں طارق فاطمی نے قربانی کا بکرا بننے سے انکار کر دیا، پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے جسٹس صاحبان کسی دبائو میں نہیں، وزیراعظم نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کے مشورے کو مسترد کرتے ہوئے ملک سے باہر جانے اور استعفیٰ پیش کرنے سے انکار کر دیا ہے۔… Continue 23reading پانامہ کیس فیصلہ، وزیراعظم نواز شریف نے پیش بندی کر لی، وزیروں کو اہم حکم جاری











































