یورپ میں سنہرے مستقبل کے خواب موت کی وجہ بن گئے،لرزہ خیز واقعہ
حافظ آباد(آئی این پی )یورپ میں سنہرے مستقبل کے خواب موت کی وجہ بن گئے،روزگار کے لئے ترکی جانے والے حافظ آباد کے نوجوان کو مبینہ طور پر ایجنٹوں نے تشدد اور زہر دیکر جان سے مار ڈالا۔مقتول چھ ماہ سے روزگار کے سلسلہ میں ترکی میں مقیم تھا۔بیٹے کے انتقال کی خبر گھر پہنچنے… Continue 23reading یورپ میں سنہرے مستقبل کے خواب موت کی وجہ بن گئے،لرزہ خیز واقعہ











































