مقبوضہ کشمیر،ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،پاکستان کاشدید ردعمل،اہم اعلان کردیا
لاہور ( آئی این پی ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا ہے ، اس معاملے پر پاکستان خاموشی اختیار نہیں کر سکتا، عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی بند کروائیں۔ منگل کو بھارتی بربریت سے 4 کشمیریوں کی شہادت پر مشیر خارجہ نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،پاکستان کاشدید ردعمل،اہم اعلان کردیا











































