پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا سہر اکس کے سر جاتا ہے ؟ ڈاکٹر قدیر خان نے نواز شریف کی بجائے کس کا نام لے دیا ؟
اسلام آباد(این این آئی)محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے کہاہے کہ میں ملک کیلئے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا جب کہ ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار بھٹو کے سر جاتا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو بہت بڑے محب وطن تھے ٗایٹمی قوت… Continue 23reading پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا سہر اکس کے سر جاتا ہے ؟ ڈاکٹر قدیر خان نے نواز شریف کی بجائے کس کا نام لے دیا ؟









































