’’اپنے اپنے اے ٹی ایم سنبھال لیں ‘‘ مجرم آپ کے ان کارڈز کے ذریعے کیا کچھ کر سکتے ہیں ؟
میرپور (این این آئی)ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے بتایا ہے کہ میرپور میں مختلف بنکوں سے اکاونٹ ہولڈرز کے ATMکارڈ کے پن نمبر خفیہ ڈیوائس اور کیمرہ کے ذریعے Read کرکے اور پھران پن نمبرز کے جعلی ATMکارڈزتیار کرکے بھاری رقوم چوری کرنے والا منظم گروہ گزشتہ کچھ… Continue 23reading ’’اپنے اپنے اے ٹی ایم سنبھال لیں ‘‘ مجرم آپ کے ان کارڈز کے ذریعے کیا کچھ کر سکتے ہیں ؟











































