’’موجیں ہی موجیں‘‘ نئی سرکاری بھرتیوں کا اعلان ہو گیا
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے 100ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پرا سیکیوٹرزاور 50اسسٹنٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزبھرتی کرنے کی منظوری دیدی ۔ بھرتیوں کی منظوری پنجاب کابینہ کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہنصف بھرتیاں رواں سال جبکہ باقی آئندہ سال کی جائیں گی۔











































