پاک افغان چمن بارڈر چوتھے روز بھی آمدروفت کیلئے بند
کوئٹہ (این این آئی)پاک افغان چمن بارڈر چوتھے روز بھی آمدروفت کے لیے بند رہا، نیٹو سپلائی، افغان ٹرانزٹ بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں قطاروں میں کھڑی رہیں۔ پاک افغان بارڈر پر کشیدگی کے سبب افغان بارڈر پر واقع دیہاتوں کے عوام نقل مکانی کرکے محفوظ مقامات پر پہنچ گئے پرانا چمن کے… Continue 23reading پاک افغان چمن بارڈر چوتھے روز بھی آمدروفت کیلئے بند











































