بھارت کے بعد ایران کاکلبھوشن یادیو تک رسائی کامطالبہ ،ایرانی سفیرنے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایرانی سفیرنے کہاہے کہ ایران نے پاکستان سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوتک رسائی کاکوئی مطالبہ نہیں کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفیرمہدی ہنرمنددوست نے کہاہے کہ کلبھوشن یادیوتک ر سائی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ انہوں نےکہاکہ یہ خبریں دونوں ممالک کے تعلقات کوخراب کرنے کی سازش ہیں ۔ایرانی… Continue 23reading بھارت کے بعد ایران کاکلبھوشن یادیو تک رسائی کامطالبہ ،ایرانی سفیرنے واضح اعلان کردیا











































