آرمی چیف سے ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو حیران کردیا
راولپنڈی(آئی این پی)کھلاڑی آرمی چیف کی کرکٹ کے بارے میں دلچسپی اور ریکارڑکی معلومات پر حیران رہ گئے ۔ کھلاڑیوں نے آرمی چیف کا کرکٹ کے بارے میں مشوروں پر شکریہ ادا کیا ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور زلمی کو پی ایس ایل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading آرمی چیف سے ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو حیران کردیا