منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ،عمران خان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ،عمران خان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اگلا پی ایس ایل ہماری دور حکومت میں ہوگاٗاس میں کھیلنے کیلئے ’’ریلوکٹے ‘‘ نہیں بلائے جائیں گے اور اگر ضرورت پڑی تو کوالٹی کے کھلاڑیوں کو دعوت دی جائے گی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ،عمران خان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اس شخص کو ن لیگ سے نکال دیاجائے،شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

اس شخص کو ن لیگ سے نکال دیاجائے،شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(آئی این پی)سماجی کارکن و وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی نے (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا (ن) لیگ میں رہنا پارٹی کیلئے نقصان دہ ہے‘حکمران ہمارے ملازم ہیں ان سے ہم نے کام کروانا ہے ۔ لاہور… Continue 23reading اس شخص کو ن لیگ سے نکال دیاجائے،شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور،دو دن کی دلہن کے قتل کاڈراپ سین،قاتل کون تھا؟افسوسناک انکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2017

لاہور،دو دن کی دلہن کے قتل کاڈراپ سین،قاتل کون تھا؟افسوسناک انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے علاقے سمن آبادمیں تین دن کی دلہن کوقتل کرنے کی واردات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمن آبادمیں قتل ہونے والی دلہن کواس کے شوہرنے ہی قتل کیاہے جس کاملزم نے اعتراف بھی کرلیاہے ،پولیس کے ذرائع کے مطابق مقتولہ حراکے شوہرعامرتنویرنے اپنی بیوی کے قتل کااعتراف کرلیاہے ۔ملزم… Continue 23reading لاہور،دو دن کی دلہن کے قتل کاڈراپ سین،قاتل کون تھا؟افسوسناک انکشاف

موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ایوان بالا نے پاکستانی موسمیاتی تبدیلی بل 2017ء کی متفقہ طور پر منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے کہاکہ بل کی دونوں ایوانوں سے متفقہ طور پر منظوری پر سب کا شکر گزار ہوں۔ یہ تاریخی بل ہے ‘ ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد، پریڈ گرائونڈ کے اطراف آپریشن،اہم ترین گرفتاریاں،اسلحہ برآمد ،آئی ایس پی آر کی تصدیق

datetime 17  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد، پریڈ گرائونڈ کے اطراف آپریشن،اہم ترین گرفتاریاں،اسلحہ برآمد ،آئی ایس پی آر کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد پولیس نے پریڈ گراؤنڈ کے اطراف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 72 مشتبہ افراد جو حراست میں لے کر ان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے آپریشن ردالفساد کے تحت پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 72 مشتبہ افراد کو… Continue 23reading اسلام آباد، پریڈ گرائونڈ کے اطراف آپریشن،اہم ترین گرفتاریاں،اسلحہ برآمد ،آئی ایس پی آر کی تصدیق

ادویات کا کاروبار،خیبرپختونخوا میں انقلابی تبدیلی،منظوری دیدی گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

ادویات کا کاروبار،خیبرپختونخوا میں انقلابی تبدیلی،منظوری دیدی گئی

پشاور( آ ئی این پی)محکمہ قانون خیبر پختونخوا نے محکمہ صحت کی طرف سے ڈرگ رولز 1982میں تجویز کردہ ترامیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے عنقریب حتمی منظوری کے لئے وزیر اعلی کوارسال کردیا جائے گا۔ مذکورہ رولز میں تجویز کردہ ترامیم کے مطابق صوبے میں میڈیکل اسٹورز ، ٖفارمیسی شاپس اور… Continue 23reading ادویات کا کاروبار،خیبرپختونخوا میں انقلابی تبدیلی،منظوری دیدی گئی

مردم شماری ،خفیہ طورپر کیا ہورہاہے؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

مردم شماری ،خفیہ طورپر کیا ہورہاہے؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں جاری مردم شماری سے متعلق جنم لینے والے تنازعات اور تحفظات پر خطرے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری میں درپیش مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے ، مردم شماری… Continue 23reading مردم شماری ،خفیہ طورپر کیا ہورہاہے؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور ‘مال روڈ بم دھماکہ،ایک ہی تاریخ آخر کیوں؟ملزم انوارالحق کے والد سمیت چاروں بھائیوں کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2017

لاہور ‘مال روڈ بم دھماکہ،ایک ہی تاریخ آخر کیوں؟ملزم انوارالحق کے والد سمیت چاروں بھائیوں کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی) لاہور مال روڈ بم دھماکے کے مرکزی سہولت کار ملزم انوارالحق کے خاندان کے شناختی ریکارڈ کا نادرا ریکارڈ مشکوک نکلا ، ملزم کے والد سمیت چاروں بھائیوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم انوارالحق چار بھائیوں میں سب سے بڑاہے جبکہ نادرا ریکارڈ کے مطابق انوارالحق… Continue 23reading لاہور ‘مال روڈ بم دھماکہ،ایک ہی تاریخ آخر کیوں؟ملزم انوارالحق کے والد سمیت چاروں بھائیوں کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

آپریشن ردالفساد ،9بڑے شہروں میں ہلچل،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 17  مارچ‬‮  2017

آپریشن ردالفساد ،9بڑے شہروں میں ہلچل،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

راولپنڈی(آئی این پی)آپریشن ردالفساد کے تحت پنجاب پولیس ‘ رینجرز اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا اور 46 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں 11 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ ملزمان سے اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)… Continue 23reading آپریشن ردالفساد ،9بڑے شہروں میں ہلچل،دھڑا دھڑ گرفتاریاں