عمران خان کی طرف سے شہبازشریف پر10ارب روپے کی پیشکش کا الزام،وزیراعلی نے چپ کاروزہ توڑدیا،اہم اعلان
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کو اچھی خدمات فراہم کرنا ہی اچھی سیاست ہے اور ہمارا اوڑھنا بچھونا عوام کی خدمت ہے ۔ مجھے مخالفین کی کوئی پروا ہ نہیں ،پروا ہ ہے توصرف غریب عوام کی جن کی خاطر میں مر مٹوں گااورغریب عوام کے لئے… Continue 23reading عمران خان کی طرف سے شہبازشریف پر10ارب روپے کی پیشکش کا الزام،وزیراعلی نے چپ کاروزہ توڑدیا،اہم اعلان











































