بڑے پیمانے پرتبدیلیاں، اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی بیورو کریسی نے متعددافسرا ن کی تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ، ڈاکٹر کاظم کو چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ، گریڈ 20کے افسر اورنگزیب حق کو چیف سیکرٹری بلوچستان جبکہ گریڈ21کے افسر طاہر حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کردیا گیا ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی… Continue 23reading بڑے پیمانے پرتبدیلیاں، اعلان کردیاگیا











































