رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں اوردیگر تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی نظامت تعلیمات نے رمضان المبار ک میں وفاق میں سرکاری سکولوں اوراپنے دفترکے نئے اوقات کارجاری کردیئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کادفترصبح 8سے 2بجے تک کھلارہے گاجبکہ جمعہ کواس کے اوقات کار8بجے سے 1بجے تک ہونگے ۔جبکہ وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے اب نئے اوقات کارکےمطابق صبح 8سے 1بجے جبکہ جمعہ… Continue 23reading رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں اوردیگر تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری











































