پانامہ اور زیر کفالت افراد ،اہم رکن اسمبلی اورعابدشیر علی میں بات ہی بڑھ گئی،شدید تلخ کلامی،سعدرفیق اورزاہدحامد کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی پر وزیر مملکت عابد شیر علی اشتعال میں آگئے ، وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور زاہد حامد نے بھاگ کرعابد شیر علی کو پکڑا اور ان کی نشست پر بٹھایا ، عابد شیر… Continue 23reading پانامہ اور زیر کفالت افراد ،اہم رکن اسمبلی اورعابدشیر علی میں بات ہی بڑھ گئی،شدید تلخ کلامی،سعدرفیق اورزاہدحامد کی دوڑیں لگ گئیں











































