پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پر قاتلانہ حملہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انـصاف کے مرکزی رہنما عظیم کاکڑ قاتلانہ حملے میں زخمی، ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کےعلاقے جناح ٹاون میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عظیم کاکڑ نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پر قاتلانہ حملہ











































