شدید گرمی نے پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،اہم شہر میں درجہ حرارت54ڈگری تک پہنچ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج آگ برساتا رہا، کراچی میں پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ پرپہنچ گیا، تربت میں درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین گرم ترین علاقہ رہا،کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، کراچی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading شدید گرمی نے پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،اہم شہر میں درجہ حرارت54ڈگری تک پہنچ گیا











































