صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر
مٹیاری (این این آئی)پاکستان پٹرولیم نے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پٹرولیم نے مٹیار ی سندھ کے مقام سے گیس کے نئے ذخیرے کو دریافت کیا ٗپاکستان پٹرولیم کے مطابق نئے دریافت کئے گئے ذخیرے سے یومیہ 29.2 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے











































