حج کے خواہشمند ہزاروں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد (آئی این پی )وزارت مذہبی امور میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے حج 2017کیلئے 87ہزار 419خوش نصیب عازمین حج کا انتخاب کرلیا گیا ہے،سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک قرعہ اندازی میں کامیاب 17ہزار 563عازمین کو ویٹنگ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے،قرعہ اندازی پنجاب آئی ٹی بورڈ کے ماہرین کے ذریعے کرائی… Continue 23reading حج کے خواہشمند ہزاروں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی











































