عمران خان سیاست سے ہی آؤٹ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جس شخص نے عمران خان کو 10ارب روپے کی پیشکش کی وہ اس کا نام بتائیں یاپھروہ سیاست سے آؤٹ ہونے کے لئے تیار ہوجائیں، جلسہ دن کی روشنی میں ہوتا ہے ،رات کو صرف موسیقی کی تقاریب ہوتے ہیں ،چلے… Continue 23reading عمران خان سیاست سے ہی آؤٹ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا اعلان کردیا











































