جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

ریاض حسین پیرزادہ کے بعد اب کون ساوفاقی وزیرمستعفی ہوکرکیاکرنےوالاہے ،سینئرصحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی وتجزیہ کارحامدمیرنے انکشاف کیاہے کہ ریاض حسین پیرزادہ کے استعفی کے بعد ایک اوروفاقی وزیربھی استعفی دینے والے ہیں اوروہ جلدہی مستعفی ہوکرنوازشریف کی حکومت پرکرپشن کے الزامات بھی لگائیں گے ۔سماجی رابطےکی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپربتایا کہ صرف ریاض حسین پیرزادہ ہی مستعفی نہیں ہوئے بلکہ عنقریب ایک اور وفاقی وزیر بھی استعفیٰ دینے جا رہاہے ۔

حامدمیرنے انکشاف کیا کہ مستقبل قریب میں مستعفی ہونے والا وفاقی وزیر نواز حکومت پر کرپشن کے الزامات بھی لگائے گا۔واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیرریاض حسین پیرزادہ نے وزیراعظم پروقت نہ دینے کاالزام لگایاہے اورکہاہے کہ ان کی وزارت میں مداخلت کی جاتی تھی ۔انہوں نے کہاکہ سمجھ میں نہیں آرہاکہ نیب فواد احمدفواد کے بارے میں خاموش کیوں ہے ۔انہوں نے فواد حسین فواد کے خلاف کرپشن کی تحقیقا ت کرنے کامطالبہ بھی کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…