لاہور میں بربریت کی انتہا ہو گئی، کرسی سے باندھ کر دس سالہ معصوم بچی کا لرزہ خیز قتل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے مطابق شالیمار میں نامعلوم افراد نے گلا دبا کر قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق دس سالہ بچی ایمان جو لوگوں کے گھروں میں کام کرکے دادی اور بھائی کا پیٹ پالتی تھی کو نامعلوم افراد نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔ ایمان اپنی دادی کے… Continue 23reading لاہور میں بربریت کی انتہا ہو گئی، کرسی سے باندھ کر دس سالہ معصوم بچی کا لرزہ خیز قتل











































