آصف زرداری سے ملاقات،سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئی
لاہور(این این آئی) لاہور میں سابق صدر آصف زرداری سے سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میاں عامر وٹو، میاں سلمان ایوب، حافظ ابرار، رانا انتظار، رشید شاہ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔تحسین شاہ گردیزی، بلال مصطفی، سلمان گردیزی،… Continue 23reading آصف زرداری سے ملاقات،سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئی