بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، لاکھوں بوری گندم برآمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023 |

قمبر (این این آئی)قمبر شہدادکوٹ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی اداروں نے لاکھوں بوری گندم برآمد کر لی۔سکیورٹی حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی اداروں نے قمبر شہداد کوٹ کی رائس مل پر چھاپے کے دوران مل میں چھپائی ہوئی لاکھوں بوری گندم پکڑی گئی۔حکام کے مطابق چھاپہ مار کارروائی میں 100 کلو والی گندم کی ڈیڑھ لاکھ بوریاں برآمد کی گئیں۔حکام کے مطابق برآمد کی گئی گندم کی بوریاں سرکاری تحویل میں لے کر رائس مل سیل کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…