امریکہ میں شاندار ملازمت چھوڑ کر اہم پاکستانی شخصیت نے پاکستان کے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا
ڈونگہ بونگہ(این این آئی)امریکہ پلٹ نوجوان میا ں سلمان موہل نے آئندہ عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 280سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔میاں سلمان موہل امریکہ کے اعلی تعلیم یافتہ نوجوان اور امریکن سول سروس میں عرصہ تقریباً 7 سال تک خدمات سر انجام دے چکے ہیں اور اس دوران… Continue 23reading امریکہ میں شاندار ملازمت چھوڑ کر اہم پاکستانی شخصیت نے پاکستان کے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا











































