پنجاب حکومت کا تمام سرکاری افسران کو دو ماہ میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کا حکم
لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری افسران کو دو ماہ میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے ایڈمنسٹر یٹر کنٹرول میں کام کرنے والے پی اے ایس، پی سی ایس اور پی ایم ایس آفیسرز کو اثاثہ جات کی تفصیلات 30 ستمبر تک… Continue 23reading پنجاب حکومت کا تمام سرکاری افسران کو دو ماہ میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کا حکم











































