ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’رہنمائوں کے پارٹی چھوڑ کر جانے کی اطلاعات‘‘ وزیراعظم نوازشریف نے آخرکار اہم فیصلہ کر لیا، احکامات جاری

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب، وزیراعظم نواز شریف صدارت کریں گے، ملکی سیاسی صورتحال پر ممبران اسمبلی اور سینٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج وزیراعظم نواز شریف کی صدارت طلب کر لیا گیا ہے جس میں وزیراعظم پانامہ کیس اور اس کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر ممبران اسمبلی اور

سینٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس بلانے کا مقصد ناراض اراکین کو منانا اور اعتماد میں لینا ہےکیونکہ گزشتہ چند روز سے اطلاعات آرہی تھیں کہ متعدد اراکین اسمبلی نے دوسری جماعتوں کے ساتھ رابطے کر لئے ہیں اور جلد ہی وہ ن لیگ چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں چلے جائیں گے۔ اس اہم موقع پر ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نہایت اہمیت اختیار کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…