صرف تین فٹ چوڑے انتہائی چھوٹے گھر میں رہائش پذیر خاتون کو ملک ریاض کا عید پر سرپرائز،دِل جیت لئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)صرف تین فٹ چوڑے انتہائی چھوٹے گھر میں رہائش پذیر خاتون کو ملک ریاض کا عید پر سرپرائز،دِل جیت لئے، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے فیصل آباد کی غریب خاتون سلمیٰ بی بی عید کے تحفے کے طورپر معقول مکان فراہم کردیا ہے ، یہ خاتون فیصل آباد… Continue 23reading صرف تین فٹ چوڑے انتہائی چھوٹے گھر میں رہائش پذیر خاتون کو ملک ریاض کا عید پر سرپرائز،دِل جیت لئے











































