چارسدہ میں اشتہاریوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید،فائرنگ سے 2اشتہار ی بھی ہلاک
چارسدہ ( آن لائن )چارسدہ کے علاقے مندی میں پولیس مقابلے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے مندی میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران اشتہاری ملزمان نے فائرنگ کر کے اے ایس آئی خان ولی شاہ کو شہید کر… Continue 23reading چارسدہ میں اشتہاریوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید،فائرنگ سے 2اشتہار ی بھی ہلاک











































