راحیل شریف کی واپسی،سعودی عرب نے انکار کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)راحیل شریف کی واپسی،سعودی عرب نے انکار کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اخبار روزنامہ خبریں نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی صورتحال یا دباؤہو مگر سعودیہ عرب جنرل(ر) راحیل شریف کو واپس بھجوانا نہیں چاہتی ہے جس کے متعلق پاکستانی حکومت کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے… Continue 23reading راحیل شریف کی واپسی،سعودی عرب نے انکار کردیا











































