جے آئی ٹی میں پیشی ،نوازشریف کو کس بات کا خدشہ ہے؟مریم نوازکے انکشافات،تشویشناک دعویٰ کردیا
لاہور (این این آئی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزاد ی مریم نوا ز نے کہاکہ جے آئی ٹی میں میری پیشی پراپنے والد کی آنکھوں میں تشویش،خدشات دیکھے ، خوف یا دباؤکے آگے نہیں جھکوں گی،مجھے ظلم وناانصافی سے لڑ نے سے کوئی چیزنہیں روک سکتی ۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہاکہ… Continue 23reading جے آئی ٹی میں پیشی ،نوازشریف کو کس بات کا خدشہ ہے؟مریم نوازکے انکشافات،تشویشناک دعویٰ کردیا











































