نایاب کتوں کے شوقین لٹ گئے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے انوکھی جعل سازی پکڑی گئی
کراچی (این این آئی)نارتھ ناظم آباد پولیس کی کارروائی سماجی رابطے کی کاروباری ویب سائیٹ پر کتوں کی آوارہ نسل کو نایاب بنا کر بیچنے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ایس پی گلبرگ بشیر بروہی کے مطابق ملزم صغیر او ایل ایکس کے زریعے آوارہ کتوں کو نایاب نسل کا کتا ظاہر کرکے بیچتا تھا اور مختلف… Continue 23reading نایاب کتوں کے شوقین لٹ گئے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے انوکھی جعل سازی پکڑی گئی











































