تین سابق وزرائے اعظم اکٹھے ہوگئے ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
جیکب آباد(این این آئی) ملک کے تین سابق وزرائے اعظم پیپلزپارٹی کے گڑھ جیکب آباد کو فتح کرنے کیلئے متحد ہوگئے ،2018کے عام انتخابات میں ضلع جیکب آباد کی دوقومی اورتین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپنے متفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آباد گذشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان پیپلزپارٹی کا… Continue 23reading تین سابق وزرائے اعظم اکٹھے ہوگئے ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا









































