1999میں جمائمہ خان نے570ڈالرز کی ملتانی ٹائلز لاہور سے خرید کراپنی والدہ کو گفٹ کیںتونواز حکومت نےانکےخلاف مقدمہ کیوں درج کروادیا تھا ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ1999 میں جمائمہ خان نے570ڈالرز کی ملتانی ٹائلز لاہور سےخرید کراپنی والدہ کو گفٹ کیںتونواز حکومت نےانکےخلاف مقدمہ درج کروادیا تھاکہ یہ ہماری ثقافت جو چوری کرکے لے جا رہی ہیں۔ یہ واقعہ 12 جنوری 1999 کاہے۔ اس… Continue 23reading 1999میں جمائمہ خان نے570ڈالرز کی ملتانی ٹائلز لاہور سے خرید کراپنی والدہ کو گفٹ کیںتونواز حکومت نےانکےخلاف مقدمہ کیوں درج کروادیا تھا ؟









































