تحریک انصاف اور ن لیگ میں شامل ہونیوالے یہ تین اہم سیاسی رہنما آج بھی میرے ساتھ ہیں،پرویزمشرف کے انکشاف نے سب کو حیران کرڈالا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے انکشاف کیاہے کہ تحریک انصاف اورن لیگ میں شامل ہونے والے تین اہم ترین رہنمااب بھی میرے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری اور بیرسٹرسیف جبکہ ن لیگ میں ماروی میمن آج بھی میرے ساتھ ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ کہ چودھری برادران کی اپنی… Continue 23reading تحریک انصاف اور ن لیگ میں شامل ہونیوالے یہ تین اہم سیاسی رہنما آج بھی میرے ساتھ ہیں،پرویزمشرف کے انکشاف نے سب کو حیران کرڈالا







































